ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا
نیوزی لینڈ (مسائل نیوز)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ گرانٹ بریڈبرن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ خود کو محفوظ سمجھا ، تین سال تک فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا ، چیلنجز سے نمٹنے پر فخر ہے۔
گرانٹ بریڈ بر ن نے مزید کہا کہ ان تین سالوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) اور کرکٹرز نے بھرپور تعاون کیا۔