MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وکیل نےمقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے۔ سکیورٹی نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کے مطابق کاپی برانچ کے شیشے توڑ نےوالے ملزم وکیل ماجد جہانگیر کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ عدالتوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.