MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر عارف علوی بیوہ خاتون کیلئے مسیحا بن گئے ایسا زبردست حکم جاری کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

1 658

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پنشن دینے کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخ ِ وفات سے بیوہ کو پنشن دینے کی ہدایت کی ،لاہور کی شہری ، عائشہ عارف ، نے وفاقی محتسب کے 2020ء کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو اپیل دائر کی تھی،وفاقی محتسب نے بیوہ کو تاخیر سے درخواست دینے پر یکم فروری 2019 ء سے پنشن دینے کا حکم دیا تھا،صدر مملکت نے ای او بی آئی کو بیوہ کو 29 ستمبر 2017ئ سے تمام بقایہ جات

- Advertisement -

ادا کرنے کا حکم دیا ۔ فیصلے میں کہاگیاکہ مسلمان کی وفات پر وراثت اور دیگر تمام حقوق لاگو ہونا شروع ہو جاتے ہیں، شکایت کنندہ بیوہ شوہر کی تاریخ ِ وفات سے پنشن کی حق دار ہے ، وفاقی محتسب نے ناقابل دفاع بنیادوں پر درخواست کنندہ کی درخواست مسترد کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.