MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف تاجر سید متین آغا کو رائیس ایکسپورٹر ایسوسیشن پاکستان ( REAP )کا سینئیر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،آصف ترین

1 373

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف سینٹرل ریجن بلوچستان کی جانب سے معروف تاجر سید متین آغا کو رائیس ایکسپورٹر ایسوسیشن پاکستان ( REAP )کا سینئیر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ انہوں نے ہمشیہ کی طرح تاجر برادری کےلئے خدمات کی اور انکے مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے پلیٹ فارم پر آواز بلند کی انشااللہ مستقبل میں بھی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ریپ تاجر کمیونٹی بلخصوص بلوچستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل اور ترقی و کامرانی کے لئے اپنی خدمات جاری رکھیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مسائل نیوز) ای کامرس پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام کراچی ایکسپو سینٹر میں18ویں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2022 کا انعقاد ۔3روزہ نمائش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.