کوئٹہ (مسائل نیوز) سی پیک روڈ جوکہ سپینی اور سبزل روڈ کے درمیان بن رہا ہے, تیز رفتاری کے باعث ٹائر بسٹ ہونے سے ویٹس (vitz) گاڑی حادثے کا شکار.
خدارا نئے روڈ پر گاڑی یا موٹر سائیکل تیز نہ چلائیں, کیونکہ جگہ جگہ روڈ پر کام ہورہا ہے.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
[…] نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔حادثہ جوہر موڑ کے قریب […]