MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی؛ فلیٹ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

0 8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ بسم اللہ ریزیڈنسی میں سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکے کی زوردار آواز سنائی دی گئی۔

- Advertisement -

سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کے باہر کھڑی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ سامنے والی رہائشی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔

رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر سلنڈر دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے (سحری) کے وقت ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.