MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوہلو کے عوام نے امن و امان کے قیام کے لیے طویل اور صبر آزما جدوجہد کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پارٹی ورکرز سے خطاب

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوہلو(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوہلو کے عوام نے امن و امان کے قیام کے لیے طویل اور صبر آزما جدوجہد کی ہے

شہید میر گل خان مری اور شہید جسٹس محمد نواز مری نے امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا

امن و امان کے قیام میں سیکورٹی فورسز اور کوہلو کے عوام کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں

- Advertisement -

کوہلو میرا دوسرا گھر ہے، یہاں کے لوگوں کے ساتھ میرا دیرینہ اور مضبوط رشتہ ہے

کوہلو شہر میں ٹاف ٹائل اور سیوریج سسٹم کی بہتری کے لیے خاطر خواہ فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوہلو کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے رواں سال ڈسٹرکٹ کونسل کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے اضافی رکھنے کا اعلان،

سب تحصیل رحمان آباد، گرسنی اور تمبو کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.