MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: اسپتال میں نوزائیدہ لڑکےکو لڑکی سے تبدیل کردیا گیا

0 45

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر صحت نے کوئٹہ جناح روڈ کی نرسری میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کرنے پر نوٹس لے لیا۔

والد نے الزام لگایا کہ پانچ روز قبل بیٹا پیدا ہوا تھا جسے علاج کیلئے نرسری میں انکیوبیٹر میں رکھا گیا تھا۔

- Advertisement -

بیٹے کی تبدیلی پر والد نے نرسری کی انتظامیہ کیخلاف درخواست دی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نرسری کے عملے کو تھانے منتقل کردیا۔

اس واقعے پر وزیر صحت نے بھی نوٹس لیا اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.