MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی

0 62

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ مراد جمالی ( مسائل نیوز) وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی سائلیں کی شکایات پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلادی اور کہا آپ انگریز دور کے وائس رائے مت بنیں ورنہ آپ کو پنجاب بھیج دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.