MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چاغی: فیلڈر گاڑی چوری کی واردات، عوام سے اطلاع کی اپیل

0 103

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی (مسائل نیوز)اطلاع کے مطابق آج چاغی بازار سے محمد ہاشم محمد حسنی نامی شخص کی گولڈن رنگ کی فیلڈر گاڑی نامعلوم چور لے اڑے۔ واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور پولیس نے گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے۔
عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی شخص کو مذکورہ گاڑی کے بارے میں کوئی معلومات یا نشاندہی ہو تو فوری طور پر نوشکی، دالبندین، واشک یا خاران پولیس یا قریبی متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جا سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.