کوئٹہ‘ بلوچستان حکومت عوامی مسائل سے مکمل طور پر غافل ہے ، میر لیاقت لہڑی
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان حکومت عوامی مسائل سے مکمل طور پر غافل ہے
میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی کارکردگی مایوسی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے
صوبے میں مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے
حکومت صرف دعووں اور تصویری بیانات تک محدود ہے
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو عوامی خدمت اور شفاف طرزِ حکومت پر یقین رکھتی ہے
بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور عوامی قوت کے ساتھ میدان میں اترے گی
- Advertisement -
اب وقت آ گیا ہے کہ عوام ناکام حکومت سے نجات حاصل کریں
پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حقوق کے لیے ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھے گی
عوامی نمائندگی اور خدمت پیپلز پارٹی کا بنیادی نظریہ ہے
صوبے میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد پیپلز پارٹی رکھے گی
پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کا بلدیاتی انتخابات 2025 کے حوالے سے اہم اجلاس
اجلاس سٹی نائب صدر زبیر خان بڑیچ کی رہائشگاہ ارباب کرم خان روڈ پر منعقد ہوا