MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دل کو تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی معائنے کےبعد شاہد خاقان عباسی کو دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔

- Advertisement -

اسپتال ذرائع کا بتانا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔

اس حوالے سے ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.