MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، فورسزکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

0 71

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا معرکہ حق میں ہندوستان کو وہ سبق سیکھاکہ بھارت یاد رکھےگا،پاک فوج نے بھارت سے جنگ میں فورسز کو لیڈ کیا،دنیا کے دیکھا کہ پاکستان نے کس طرح روایتی جنگ لڑی۔

- Advertisement -

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں پرگفتگومیں کہا انشااللہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے،فورسز،پولیس کےجوان اورافسروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بدقسمتی سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی زر میں رہا،ہمارے حوصلے بلند ہیں،انشا اللہ مل کرتیزی سے آگے بڑھیں گے۔

مزیدکہا امریکی صدرٹرمپ کیساتھ ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی،صدرٹرمپ سے ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیرسے موجود تھے،صدرٹرمپ کی طرف سےنائب صدر،امریکی وزیر خارجہ بھی موجود تھے،امریکی صدر نے پاک بھارت جنگ بندی،دیگرکوششوں پرامن پرائس کاحق دار قرار دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.