ایشیاءکپ فائنل: جسپریت بمرا کوحارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا
لاہور (مسائل نیوز ) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میں حارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بمرا اپنے متنازع جشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئے ہیں ۔جب بمرا نے پاکستانی بولر حارث رؤف کو تیز یارکر پر کلین بولڈ کیا تو’’ جیٹ ڈاؤن‘‘ کا اشارہ کیا۔
پارک ویو سوسائٹی میں فی گھر علیم خان نے 10 سے 15 لاکھ روپے نقصان کی مد میں ادا کر دیئے ، اگست کے تمام بجلی گیس اور پانی کے بل بھی اپنی جیب سے ادا ، پارک ویو کو پہلے سے زیادہ جدید بنانے کے لئے کیا کچھ کیا جا رہا ہے آپ بھی دیکھئے۔۔۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق بمرا کا یہ انداز سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا، کئی پاکستانی صارفین نے اسے’’ کمزور جواب‘‘ اور ’’اکڑ‘‘ قرار دیا تو کسی نے کہا ’’ یہ رویہ سپورٹس مین شپ کے خلاف ہے‘‘۔
BCCI to ICC: Why Rauf show 6-0 ?
Bumrah : 6-0 again !
Ha ha Ha
What BUMRAH did hahahahaHe troll India ! ! pic.twitter.com/A8PJyvey5x
— Abdul Ghaffar 🇵🇰 (@GhaffarDawnNews) September 28, 2025
- Advertisement -
بعض صارفین کا کہنا تھا کہ بی سی سی آئی کو اس کا ایکشن لینا چاہیے یہ تو اپنے ہی جہاز گرا رہا ہے۔
ایک اور صارف نے لکھا ’’ بمرا نے بتادیا پاکستان نے بھارتی جہاز کیسے گرائے تھے‘‘۔
ایک اور مداح نے لکھا ’’ بمرا نے ایسا اشارہ کرکے انڈیا کو ہی ٹرول کردیا‘‘۔