MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب

0 126

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ئیکورٹ نے کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب کرلیں۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پی ٹی اے کو دی گئی درخواست کی تفصیل طلب کرلی، چیف جسٹس نے کہاکہ پی ٹی اے کو کب درخواست دی اور ادارے کو وصول کب ہوئی؟تفصیل فراہم کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.