MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا

1 596

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا

نوجوان ویڈیوبناتےہوئےگہرےپانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی،30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔

بلوچستان حکومت اخبار فروش یونین کیلئے سالانہ گرانٹ منظور کرے، APRNSکی متفقہ قرار داد

- Advertisement -

پولیس کے مطابق متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں گرا اور گہرے پانی میں چلا گیا، لاش 8 دن بعد ملی۔
پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل اور حادثاتی موت کا تعین تحقیقات کے بعد کیا جائے گا، تاہم اس کے چار دوستوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.