MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز خٹک کی نئی پارٹی

777

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پرویز خٹک کی نئی پارٹی

تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےانکشاف کیا ہے کہ پرویز خٹک اپنا ایک گروپ یا پارٹی بنائیں گے ،وہ اپنا ایک تگڑا گروپ بنائیں گے جو بعد میں پارٹی کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے مثبت کام کیا۔پی ٹی آئی کو پرویز خٹک کی رائے کو مدنظر رکھنا چاہیے تھا۔

- Advertisement -

اینڈ رائڈ کا نیا فیچرآگیا

انہوں نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کاسیدھا کیس ہے اس میں معافی ہو ہی نہیں سکتی، 190ملین پاونڈ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.