عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے لیے عید الاضحیٰ کے موقع پر چھ روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزرات نے یوم عرفات اور عید الااضحیٰ کے موقع پر نجی شعبے کے لیے 27 جون سے 30 جون تک سرکاری چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے
- Advertisement -
معروف کرکٹرایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل
۔جس کا مطلب ہے کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے پاس اسلامی تہوار کو منانے کے لیے 27 جون سے 2جولائی تک چھ دن کی چھٹیاں ہوں گی کیونکہ اس میں ویک اینڈ پر بھی آرہا ہے ۔
یہ فیصلہ عوامی اور نجی شعبوں کے لیے منظور شدہ عوامی تعطیلات کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی قراداد کے مطابق ہے ۔