حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے زبردست اعلان
مانیٹرنگ ڈیسک: حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔
’گوگل جلد ہی پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کیلئے پریس کانفرنس کرے گا‘
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری فنانس کوکہا ہے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دیں، اسحاق ڈار نے کہا کہ عید الاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔
[…] حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے زبردست اعلان […]
Hi zainsoomro
[…] ملازمین کیلئے بڑی […]