MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

وترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے دارالخلافہ انقرہ سے 40 کلومیٹر کے مفاصلے پر قائم فیکٹری میں زوردار دھماکے سے کئی افراد زخمی جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ترکیہ میں راکٹ اور بارودی مواد بنانے والی فیکٹری ’مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری‘ (ایم کے ای) میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ترک محکمہ دفاع کے مطابق دھماکہ فیکٹری کے ڈائنامائٹ ڈپارٹمنٹ میں پیش آنے والے ایک واقعے کے سبب ہوا ہے۔

- Advertisement -

سندھ حکو مت کیلئےبڑی مشکلات کھڑی ہو گئیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.