پی آئی اےکا یوم پاکستان پرخصوصی رعایت کا اعلان ، مسافروں کو کتنی چھوٹ ملے گی ؟ جانیے
لاہور (مسائل نیوز) قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، مسافروں کو یہ رعایت اندرون ملک چلنے والی تمام فلائٹ پر فراہم کی جائے گی جبکہ یہ سہولت صرف ایک روز کے لئے ہے۔
[…] آباد / لاہور(مسائل نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ […]