MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم سے گورنر بلوچستان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نا مکمل ہے ۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.