MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رواں سال پہلی بار چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

0 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا۔ ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوا ہے۔ جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاھرۃ نے کہا ہے کہ گرینیج ٹائم کے مطابق رات سات بجکر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے آسمان پر نظر آیا۔پاکستانی وقت کے مطابق 12 بج کر 43 منٹ پرخانہ کعبہ کےعین اوپر آیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.