MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

0 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی۔انہوں نے بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.