MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈانسر بننے آیا تھا، مگر ایک واقعے نے میری زندگی بدل دی۔۔۔ مشہور ڈانسر عثمان بیگ نے شوبز چھوڑ کر مذہب کی راہ کیوں اختیار کرلی؟

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف ڈانسر عثمان بیگ کا کہنا ہے کہ میں شوبز کی دنیا میں ڈانسر بننے آیا تھا لیکن مولانا طارق جمیل نے میری زندگی تبدیل کردی اور اب میں شوبز چھوڑ کر اپنا حلال کاروبار کررہا ہوں۔دوسری جانب پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر حسن عابد نے اسلام کی خاطر لاکھوں فالوورز والے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سمیت یوٹیوب چینل بھی ڈیلیٹ کر دیا۔حسن عابد سوشل میڈیا پر اپنی ‘ٹرانسیشن ویڈیوزکے باعث خاصے مقبول تھے، یہی وجہ تھی کہ ان کی ایک ایک ویڈیو وائرل ہوتی جس پر ہزاروں لاکھوں ویوز آتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.