MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

2 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)وفد کی آمد سے قبل مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے جس کا فیصلہ آئی ایم ایف وفد کے آنے سے پہلے کیا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق ابھی ورکنگ پیپر کو حتمی شکل نہیں دی گئی لیکن تیاری مکمل ہے، فی الحال اوگرا سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] بلتستان(مسائل نیوز) شہری کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد بجلی کا بل موصول ہو گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ برقیات نے […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے،شرح 28 سے 30 فیصد تک جا سکتی ہے۔وزارت خزانہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.