MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت آج ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونےکی مالیت 986 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 14 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 938 ڈالر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.