ملک بھر میں آٹے کا بحران اوستہ محمد پاسکو گدام میں اربوں کا گندم خراب ہونے لگا
جعفرآباد (مسائل نیوز)ملک بھر میں آٹے کا بحران اوستہ محمد پاسکو گدام میں اربوں کا گندم خراب ہونے لگا

- Advertisement -
بلوچستان بھر میں ایک حانب آٹے کا بحران ہے تو دوسری جانب محکمہ پاسکو اوستہ محمد کے انتظامیہ کی لاپرواہی سے اربوں روپے مالیت کا گندم خراب ہونے لگا اوستہ محمد میں محکمہ پاسکو کی غفلت اور نااہلی کے باعث اربوں روپے مالیت کی لاکھوں ٹن گندم سیلاب اور بارشوں کے باعث تلف ہوگئی

جس کے باعث ملک سمیت بلوچستان میں آٹے کا نگین بحران بحران پیدا ہوگیا ہے پاسکو گودام اوستہ محمد میں گندم کی کی بروقت حفاظت نا ہونے اور مقامی انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے گوداموں میں پڑا لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے لگا حکومت بلوچستان اور محکہ تاحال لاعلم