MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہد خاقان عباسی کی ن لیگ چھوڑنے کی خبریں، سابق وزیر اعظم کا ردعمل آگیا

1 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ ن لیگ سے علیحدہ ہورہے ہیں اور نئی سیاسی جماعت قائم کررہے ہیں.روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن لوگوں کے پاس کام نہیں وہ سوشل میڈیا پر واحیات افواہیں اڑاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جولوگ سمجھتے ہیں کہ ملک کو مسائل درپیش ہیں انہیں یہ سوچنا چاہئے کہ مسائل کس طرح ختم ہونگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی۔شاہد خاقان عباسی نے ان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.