MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہندو خاندان نے اسلام قبول کرلیا

0 335

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹنڈو محمد خان(مسائل نیوز) ٹنڈومحمدخان کے صدر پیر محمد علی جان سرہندی نے ہندو خاندان کی خواہش پر انہیں دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلام قبول کروایا اور ان کے اسلامی نام مسمات زینب ، مسمات عائشہ ، محمد یوسف اور محمد اسحاق رکھے گئے ہیں نومسلم خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیرت پاک ﷺ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا ہے ہم پر نہ کسی قسم کا دبا ہے ہم لوگ اپنی مرضی سے دائرہ اسلام میں داخل ہو کر مسلمان ہوئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.