MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب میں شدید بارش نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر

0 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جدہ (مسائل نیوز)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی جزوی طورپرمتاثر ہوا، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے پہاڑی علاقے تبوک میں سردیوں کی پہلی برف باری نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔تبوک کے جبل اللوز پر ہونے والی تازہ برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.