MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

1 755

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہے تفصیلات کے مطابق
قلات،محمد تاوہ گردونواح علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےُ گہےُ ہے اور دوسرے جانب بلوچستان کے علاقے
سوراب اوربینچہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.