MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 599

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

لوگوں کی وہ کونسی عام غلطی ہے جو منہ کی بدبو کی وجہ بنتی ہے؟

- Advertisement -

ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 1959 فی اونس کا ہو گیا ۔

لڑکیاں ہیں یا فروٹ کی دکان، ان حسیناؤں کے سوشل میڈیا پر چرچے کیوں؟

پاکستان میں 1 تولہ سونا 2500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 2143 روپے کی کمی سے 1لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہوگیا ۔ 1 تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے سے 2800 روپے کا ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.