MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف سے نکالی جانی والی اہم ترین خاتون رہنما ن لیگ کے قافلے میں شامل

1 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)تحریک انصاف سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمیٰ کاردار سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی کےذرائع کا کہناہےکہ مریم نواز سے ملاقات کے بعد عظمیٰ کاردار سے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.