MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلاول بھٹو کی سکیورٹی مزید سخت، روڈ کے بجائے فضائی سفر کو ترجیح دیں گے

0 432

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی سخت کیے جانے کے پیش نظر بلاول آئندہ روڈ پر سفر کے بجائے ہیلی کاپٹر اور جہاز کے سفر کو ترجیح دیں گے۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہی بلاول بھٹو زرداری سیال شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور سے روانہ ہوئے اور رات ہونے سے قبل بلاول ہاو¿ س واپس بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہی پہنچے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا تھا

کہ وقت کے ظالم، کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کا مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں، 27 فروری کو حکومت کے خلاف ہر صورت نکلیں گے۔بلاول کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ عمران خان پر پارلیمنٹ میں حملہ کیا جائے اور انھیں حکومت سے نکالا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.