چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ
کوئٹہ(مسائل نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ، چیئرمین سینیٹ مولانا فضل الرحمن کے بھتیجوں کی شادی میں جارہے تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی ہائیڈرالک سسٹم فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں صادق سنجرانی محفوظ رہے اور ان کو دوسری گاڑی میں منتقل کردیا گیا۔ طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی اس وقت گاڑی میں صادق سنجرانی کے ساتھ تھے۔ چیئرمین سینیٹ مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں کی شادی میں جارہے تھے۔
- Advertisement -
[…] آباد (مسائل نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پاکستان تحریک انصاف کی ناراضی ختم نہ ہو سکی جس کے […]