MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

0 518

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پرتھ(مسائل نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے سوریاکمار یادیو نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 68 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اس طرح بھارت کی شکست نے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.