MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لانگ مارچ، پی ٹی آئی کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مرید کے (مسائل نیوز)فیروزوالا سے مریدکے جاتے ہوئے راستہ نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں ہی الجھ پڑے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے جھگڑے میں تحریک انصاف کے کارکنوں میں کرسیاں چل گئیں،قریب کھڑیپولیس اہلکاروں نے کوئی مداخلت نہیں کی۔واضح رہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ تیسرے روز مرید کے پہنچ چکا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گزشتہ روز آرمی چیف کی تقرری سے متعلق دئیے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.