MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دودھ پلانے میں تاخیر میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی

0 368

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(مسائل نیوز)دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان ہونے والے جھگڑے نے شیر خوار کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں پیش آیا جہاں شیرخوار بچے کو دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر بچے کو دودھ پلانے میں تاخیر پر غصے میں آ گیا اور اس نے اپنی بیوی کو مارنے کیلئے مبینہ طور پر ایک پائپ اٹھا لیا، اسی دوران بیوی نے گود میں اٹھائے بچے کو اس قدر زور سے دبایا کہ اس

- Advertisement -

کی گردن ٹوٹ گئی اور وہ دم توڑ گیا۔پولیس نے خاتون کو حراست میں لیکر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.