MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

0 278

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.