لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا،آئی ایم ایف کی ہدایات کا انتظار کیا جارہا ہے ،شوکت ترین
اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہو ا آئی ایم ایف کی ہدایت کا انتظار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں شوکت ترین نے کہا کہ کہ ایسا لگتا ہے کہ بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کروائیں گے لیکن سینیٹ میں اس پر بحث تک نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ آئین کو مٹایا جا رہا ہے، معیشت بہتر ہونے کے بعد حا لات ٹھیک تھے تو پی ٹی آئی کی حکومت کیوں بدلی؟
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید […]
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ سیاستدانو ں کے اہلخانہ کی جعلی ویڈیو جیسی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ہماری حکومت پر ہرچیز کا ملبہ […]