نومنتخب کونسلران عوامی خدمت کو یقینی بنائیں، اختر جان مینگل
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا کہ امیدہے نو منتخب کونسلران پارٹی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوے عوامی خدمت کویقینی بنائیں گے، پارٹی قائد نے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پارٹی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوے پارٹی امیدواروں کو کامیاب کرایا۔
- Advertisement -