MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور سے 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا جانیوالا بچہ بازیاب

0 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پولیس نے تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے بچے کو بازیاب کرالیا۔بچے کو ورثا کے حوالے کرنے کے موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے اور باپ اپنے بیٹے کو گلا لگاکر زارو قطار رو پڑا۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے مطابق  لاہور کے علاقے سندر سے ایک بچے کو اغوا کیا گیا تھا جس کی بازیابی کے لیے سی آئی اے پولیس نے کارروائی کی اور  بچے کو بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جب کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بچے کو ورثا کے حوالے کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.