ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا۔27 مئی کو سوشل میڈیا پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں انہیں قمیض شلوار میں گھر سے نکل کر کہیں جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس مختصر ویڈیو کے کیپشن میں ڈیرن سیمی نے لکھا کہ اندازہ لگائیں، آج میں کیا حاصل کرنے جا رہا ہوں۔
[…] نیوز)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور […]