MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے

1 651

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے،

- Advertisement -

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے کراچی پہنچ کر خود کو مقامی ہوٹل میں تین روز کے لیے قرنطینہ کرلیا۔آئسو لیشن مکمل کرنے اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے

پر وہ فرنچائز کے ساتھ ہی ایس ایل 7 کے لیے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوجائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس کورونا کی صورتحال کے سبب رچرڈز لیگ میں شامل نہیں ہوئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.