MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چاغی، دالبندین میں مختلف فائرنگ کے واقعات؛ حجام جاں بحق، دو افراد زخمی

0 80

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چاغی (مسائل نیوز) چاغی اور دالبندین میں پیش آنے والے مختلف فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل کالونی اڈہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ایک اور واقعے میں مسلح افراد نے حجام پر فائرنگ کرکے ہیر ڈریسر کو موقع پر ہی ہلاک کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.