ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم 2 سال بعد گرفتار
راولپنڈی (مسائل نیوز)راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم 2 سال بعد گرفتار کرلیاگیا۔ اشتہاری ملزم رب نواز پر بیٹوں کے ساتھ مل کر چونترہ کے علاقے میں 9 افراد کے قتل الزام تھا جسے پولیس نے بلآخر 2 سال بعد گرفتار کرلیا۔