سردار اختر مینگل سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد(مسائل نیوز) سردار اختر مینگل کی رہائشگاہ پر جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی آمد۔ ملکی، علاقائی امور پر بات چیت۔ ملاقات میں ایم پی اے ثناءبلوچ و جے یو آئی کے رہنما بھی موجود تھے۔ اس دوران سردار اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔
[…] نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان پاگل ہے یہ کون ہوتا ہے کہ آرمی […]