مستونگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بچے سمیت دو افراد زخمی
مستونگ (مسائل نیوز)فائرنگ کا ایک اور واقعہ، بچے سمیت دو افراد شدید زخمی،۔اطلاعات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے میں الحسن ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحیم خان ولد نواب خان جبکہ اسکا کم سن معصوم بچہ موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رحیم خان کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا
- Advertisement -