MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم نے مسجد نبویﷺ سے اپنی نئی تصویر شیئر کردی

0 581

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مسجد نبویﷺ سے دعائیہ کلمات کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردی۔ بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ مغفرت کے لیے دعا بھی کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف کردے‘‘۔

- Advertisement -

قومی ٹیم کے کپتان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.